۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
علامہ مقصود ڈومکی

حوزہ/ ایس یو سی اور اس کے صوبائی صدر سید ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کا جرات مندانہ فیصلہ کرکے قوم کی ترجمانی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے برجستہ عالم دین و فعال مبلغ، چیئرمین وارثان شہداء کمیٹی، علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل کے لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں۔ عزاداروں کے خلاف مقدمات ہماری مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس یو سی اور اس کے صوبائی صدر سید ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کا جرات مندانہ فیصلہ کرکے قوم کی ترجمانی کی ہے۔

آخر میں کہا کہ سندہ کے عاشقان اہل بیت لانگ مارچ میں شریک ہوکر اپنے اتحاد اور بیداری کا ثبوت دیں۔ 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .